Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
آصفہ بھٹو کی جانب سے ہتھنی’’نورجہاں‘‘ کے لئے 6 پنکھے چڑیا گھر انتظامیہ کے حوالے! | زرائع نیوز

آصفہ بھٹو کی جانب سے ہتھنی’’نورجہاں‘‘ کے لئے 6 پنکھے چڑیا گھر انتظامیہ کے حوالے!

کراچی: چڑیا گھر کی بیمار ہتھنی نورجہاں کی حالت تاحال نہیں سنبھل سکی ہے، سابق صدرآصف زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی جانب سے ہتھنی کے لیے 6 پنکھے چڑیا گھر انتظامیہ کے حوالے کردیے گئے۔

آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ یہ پنکھے نورجہاں کو گرمی سے بچانے کے لیے فراہم کیے گئے ہیں۔

نورجہاں گزشتہ تین ماہ سے پیٹ کے نچلے حصے میں سوجن کے باعث سخت تکلیف اور اذیت کا شکار ہے۔