Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
عید کے پہلے روز بھی کراچی کے بینکوں کی اے ٹی ایم ناکارہ , شہری رل گئے! | زرائع نیوز

عید کے پہلے روز بھی کراچی کے بینکوں کی اے ٹی ایم ناکارہ , شہری رل گئے!

کراچی: عید کے پہلے روز بھی کراچی کے بینکوں کی اے ٹی ایم کبھی خرابی سے دوچارتو کبھی سست روی کا شکاررہ ۔

بعض اے ٹی ایمز پرلنک ڈاؤن کی شکایت رہی تو کہیں کیش دستیاب نہ ہونے کا میسیج چل رہا تھا۔

صارفین کوفنڈزٹرانسفر سمیت رقم کے حصول میں مشکلات کا سامنا رہا۔

عید کے پہلے دن کراچی میں سرکاری بینک سمیت اکثر بینکوں کی اے ٹی ایم میں لنک ڈاون اور بعض اے ٹی ایم خراب ہونے اوربعض سست روی کا شکارہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔