فلم ” کسی کا بھائی کسی کی جان” نے پہلے دن کتنے کا بزنس کیا ؟

ممبئی : سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ ان چند فلموں میں سے ہے جس کی ریلیز کا فلم شائقین کو بہت شدت سے انتظار تھا۔

گزشتہ روز فلم ریلیز ہوچکی ہے اور رپورٹ کے مطابق پہلے دن وہ صرف 15 کروڑ روپے کا بزنس کرسکی۔