Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ایم کیو ایم کے سابق رہنما رضا ہارون کی والدہ انتقال کرگئیں | زرائع نیوز

ایم کیو ایم کے سابق رہنما رضا ہارون کی والدہ انتقال کرگئیں

ایم کیو ایم کے سابق رہنما اور صوبائی وزیر رضا ہارون کی والدہ انتقال کرگئیں۔

رضا ہارون نے سماجی رابطے کی سائٹ پر غم کی خبر سناتے ہوئے بتایا کہ اُن کی والدہ اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔

انہوں نے لکھا کہ ’نہایت دکھ اور افسوس کے ساتھ خبر غم، ہماری والدہ محترمہ کا رضائے الہیٰ سے انتقال ہوگیا ہے‘۔

رضا ہارون نے اپنی والدہ کیلیے دعاؤں کی بھی درخواست کی۔