Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
کرم ایجنسی:مسلح شخص کی فائرنگ سے 7اساتذہ سمیت 8افراد جاں بحق | زرائع نیوز

کرم ایجنسی:مسلح شخص کی فائرنگ سے 7اساتذہ سمیت 8افراد جاں بحق

کرم ایجنسی :پاک افغان سرحد کے قریبی علاقے کرم ایجنسی میں مسلح شخص نے 8 افراد کو گولیاں چلا کر موت کے گھاٹ اتار دیا جن میں سات اساتذہ شامل ہیں۔

زرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ دراصل جائیدادکے تنازع کے باعث پیش آیاہے ۔

فائرنگ کا پہلا واقعہ ’ اپر کرم ‘ کے علاقے شالوزان روڈ پر پیش آیا جہاں محمد شریف نامی شخص کو قتل کیا گیا ۔

ایک ویڈیو پیغام میں ڈپٹی کمشنر سید سیف السلام نے بتایاکہ قتل کی یہ واردات دراصل جائیداد کے تنازع کے باعث ہوئی۔