Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
عوام موجودہ ملکی حالات سے مایوس نہ ہوں ، گیلانی | زرائع نیوز

عوام موجودہ ملکی حالات سے مایوس نہ ہوں ، گیلانی

کراچی : سابق وزیرآعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں عوام کے لئیے بہت سے کام ہوئے ہمارے دور میں این ایف سی ایوارڈ ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شروع ہواہمیں مایوس نہیں ہونا چاہیے ،بلدیاتی الیکشن کی جیت کی پیپلز پارٹی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جیسے ہی حالات میں بہتری آئے گی عوام کو ریلیف ملے گا۔

انہوں نے کہاکہ ہمارے دور میں عوام کے لئیے بہت سے کام ہوئے ہمارے دور میں این ایف سی ایوارڈ ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شروع ہواہمیں مایوس نہیں ہونا چاہیے میں نے قید کاٹی لیکن شکایت نہیں کی۔

ینٹی وفاقی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیرآعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا پی ٹی آئی کی جانب سے اسمبلیوں کو توڑنے کی غلطی کی گئی اگر کوئی کام وقت پر نہیں ہو سکتا تو اس میں زیادہ کوئی مسئلہ نہیں سازش کے طور پر یہ اسمبلیاں توڑی گئی بلاول بھٹو نے انڈیا میں جو بات کی وہ حکومت کی پالیسی کے مطابق ہے ہمیں تنگ نظری کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے۔