Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ڈالر کم ہونے پر ہر گاڑی کی قیمت میں پانچ لاکھ روپے تک کمی | زرائع نیوز

ڈالر کم ہونے پر ہر گاڑی کی قیمت میں پانچ لاکھ روپے تک کمی

کراچی : معروف کار ساز کمپنی کیا نے ڈالر کی قیمت کم ہونے پر اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں پانچ لاکھ روپے تک کمی کا اعلان کردیا۔

کمپنی کے مطابق حالیہ کمی کے بعد اب پیکانٹو اے ٹی 38 لاکھ پچاس ہزار، اسپورٹیج ایف ڈبلیو ڈی 80 لاکھ چالیس ہزار، اے ڈبلیو ڈی 87 لاکھ 70 ہزار اور بلیک لمیٹڈ ایڈیشن 93 لاکھ روپے میں دستیاب ہوگی۔

اسی طرح سورینٹو 2.4 ایل ایف ڈبلیو ڈی، 2.4 ایل اے ڈبلیو ڈی اور 3.5 ایل ایف ڈبلیو ڈی کی نئی قیمتیں ایک کروڑ 3 لاکھ، ایک کروڑ 12 لاکھ اور ایک کروڑ 12 لاکھ 90ہزار روپے ہوں گے

ہر گاڑی کی قیمت میں 5 لاکھ روپے کی کمی کی گئی ہے۔