لاہور : صوبائی حکومت نے پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔
جبکہ لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے رینجرز کی مدد طلب کرلی ہے۔
زرائع کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے بعد پنجاب کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔
صوبائی حکومت نے حالات کو کنٹرول کرنے کے لیے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذکردی ہے۔
دفعہ 144 کے تحت ہر قسم کے جلسے جلوسوں اور احتجاجی مظاہروں پر پابندی ہوگی۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: