لاہور: کوک اسٹوڈیو میں معروف گلوکار راحت فتح علی خان کے ساتھ آفریں آفریں گانا گا کر شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی مومنہ مستحسن کی زندگی میں نیا موڑ آ گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق معروف سماجی شخصیت نے بتایا کہ مومنہ مستحسن کی منگنی تین ماہ گزرنے کے بعد ہی ٹوٹ گئی تاہم گلوکارہ کی جانب سے اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں ہو سکی ہے۔
واضح رہے کہ مومنہ مستحسن کی تین ماہ قبل پاکستانی نژاد امریکی بینکر علی نقوی سے ایک نجی تقریب میں منگنی ہوئی تھی جس میں خاندان کے صرف چند ہی مخصوص لوگوں نے شرکت کی تھی۔
مومنہ مستحسن نے ٹویٹر پر پیغام کے ذریعے اپنے مداحوں کو منگنی کی خبر دی تو کئی عاشقوں کے دل ٹوٹ گئے ۔مومنہ مستحسن نے اپنی منگنی کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی ملاقات علی نقوی سے ایک ماہ قبل ہوئی جس کے بعد دونوں کے گھروالوں کو یہ رشتہ پسند آیا تو منگنی منعقد کی گئی تھی۔


order prednisone online canada: https://prednisone1st.store/# prednisone 5 mg brand name
Erection, This is a good website Erection
Breast, This is a good website Breast
Viagra, This is a good website Viagra
Tadalafil, This is a good website Tadalafil
Groin, This is a good website Groin
Dysfunction, This is a good website Dysfunction
Sildenafil, This is a good website Sildenafil
Obscene, This is a good website Obscene
Levitra, This is a good website Levitra
top 10 online pharmacy in india https://indiaph24.store/# india online pharmacy
indian pharmacy paypal
mexican mail order pharmacies: mexico pharmacy – mexican border pharmacies shipping to usa