کراچی.. سائوتھ ایشیاء پاکستان ٹرمینل کی انتظامیہ نے بحری جہاز ٹکرانے کے واقع کی تصدیق کردی
ٹرمینل پر کنٹینر سے لدے ہوئے جہاز کا دوسرے جہاز سےٹکرانے کا واقع آج دوپہر پیش آیا، ترجمان ایس اے پی ٹی


واقع میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ترجمان
ٹرمینل انتظامیہ متعلقہ اتھارٹیز کے ساتھ مل کر واقع سے پیدا ہونے والے مسائل حل کے لیے کام کررہی ہے، ترجمان ایس اے پی ٹی


ٹرمینل انتظامیہ درآمد اور برآمد کنندگان کو مکمل معاونت فراہم کرے گی، ترجمان ایس اے پی ٹی
