کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان نے یکم جو لا ئی کوسہ پہر3بجے شہر قائد میں بڑھتی ہوئی پانی کی بندش کے خلاف کر اچی پریس کلب پر احتجاجی مظا ہرہ کرنے کا اعلان کردیا۔
ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے عوام اور کا رکنان سے اپیل کی ہے کہ اس مظاہرے میں شرکت کر کے سندھ حکو مت اور واٹر بو رڈ کیخلا ف اپنے عدم اعتما د کا مظا ہرہ کر یں۔
