علاوہ ازیں لیاقت آباد میں بھی ایم کیو ایم کے خلاف بینرز لگائے گئے جن پر کنور نویر اور فاروق ستار کے خلاف نعرے درج تھے جبکہ لیاقت آباد میں مظاہرین نے فاروق ستار کے خلاف احتجاج بھی کیا۔


خبر کو عام عوام تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں، صارفین کے کمنٹس سے ادارے کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
