کراچی صفائی مہم بری طرح‌ سے ناکام

کراچی، صفائی مہم پر سیاسی ڈرامے بازی، وفاقی حکومت بھی موثر اقدامات کرنے میں ناکام ہوگئی، تین روز گزرنے کے باوجود شہر سے کچرا اٹھانے کے کوئی خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے گئے، علی زیدی نے 30 بڑے اور 1000 چھوٹے نالوں کو دس روز میں صاف کرنے کا دعویٰ کیا، مہم میں کچرا اٹھانے کا معاملہ مکمل غائب ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: