لاہور ہائیکورٹ، نجی کمپنی کریم کی جانب سے غیر اخلاقی اشہاری مہم کے خلاف درخواست پر سماعت
عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے
جسٹس شکیل الرحمان خان نے سدرہ اعجاز کی درخواست پر سماعت کی
نجی کمپنی کریم نے غیر اخلاقی تشہری مہم شروع کر رکھی ہے، وکیل درخواست گزار
پاکستان ایک اسلامی ملک ہے ایسی مہم غیر شرعی اور آئین خلاف ورزی ہے، درخواست گزار
عدالت نجی کمپنی کو غیر اخلاقی تشہری مہم روکنے کا حکم دے،استدعا
