ڈی جی کے ڈی اے سمیع صدیقی کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔۔۔
ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کردی گئیں۔
نئے فنائس ڈائریکٹر عطاعباس نے عید الضحیٰ تک مزید تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کے انقلابی اقدامات شروع کردیے،
کراچی(رپورٹ:سید محبوب احمدچشتی)
کے ڈی اے بدترین مراحل سے گزرنے کے باوجود ڈی کے ڈی اے سمیع صدیقی اپنے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کو ممکن بنانے کے لیئے ہرممکن اقدامات کررہے اس حوالے سے ڈائریکٹر فنائسگ عطاعباس کی کاوشوں کونظرانداز نہیں کیاجاسکتا ہے جہنوں نے جون کی تنخواہوں کی ادائیگی کوممکن بنایا مزید تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے ذرائع کے مطابق عیدقربان سے پہلے ادائیگی کوممکن بنانے کےلیئے ڈائریکٹر فنائس مشکل صورتحال میں اپنا بہترین کردار ادا کررہے ہیں انتہائی نامسائد حالات میں ڈی جی کےڈی اے سمیع صدیقی ۔ڈائریکٹر فنائس عطاعباس سمیت اعلیٰ افسران کے ڈی اے کی بہتری ملازمین کی معاشی صورتحال کو بہتر بنانے اور انکی تنخواہوں وپنشن کی ادائیگی کو ممکن بنانے کے لیئے اپناکردار اداکرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں ضرورت اس امرکی ہے کہ ان کاوشوں میں اپنا عملی مثبت کردار ادا کیاجائے اور کے ڈی اے کی فلاح کے لیئے اچھی تجاویز پیش کی جائیں
