آکلینڈ: نیوزی لینڈ کی سب سے بڑی پارلیمنٹ میں سانحہ نیوزلینڈ کے متاثرین سے اظہاریکجہتی کے لیے اجلاس کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا جبکہ خاتون وزیراعظم نے اجلاس کے آغاز پر سب کو السلام وعلیکم کہہ کر مخاطب کیا۔
مساجد پر فائرنگ کے بعد اسمبلی کا پہلا اجلاس، قرآن مجید کی تلاوت کی گئی
