خیر پور میرس کی رہاٸشی زبان سے گونگی، سنے سے محروم طاہرہ جو غالبا کسی حادثے میں آدھے سے زیادہ جسم جلا بیٹھی ہے اسے گھمبٹ aسپتال میں علاج کروانے کے لئے لے جایا گیا مگر سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے گھر واپس کر دیا۔
جسم اتنا شدید جل چکا ہے کہ وہ سو بھی نہیں سکتی کیونکہ جیسے ہی جسم بستر پر لگتا ہے اسکو شدید تکلیف ہوتی ہے، آواز سے محروم طاہرہ چلا کر اپنے درد کی انتہا بتانے سے بھی قاصر ہے۔ طاہرہ اس وقت ہماری مدد کی بہت منظر ہے۔ میں سندھہ گورمنٹ سے گزارش کرتا ہوں کے خدارا اس غریب معصوم کا علاج کروایا جاۓ تاکہ طاہرہ کو تکلیف سے رلیف مل جاۓ پلیز شٸیر کر کے انسانیت کا جزبہ دیکھاٸیں۔
بچی کے والد کا موباٸل نمبر درج ذیل ہے جو بھی دوست مدد کرنا چاہے اس نمبر پر ربطہ کر سکتا ہے
03033729993
مذکورہ خبر فیس بک کے پیج حالات اپ ڈیٹ پر شیئر کی گئی۔
