Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
کراچی: شارٹ ٹرم اغوا کرنے والا گروہ گرفتار، خواتین بھی شامل | زرائع نیوز

کراچی: شارٹ ٹرم اغوا کرنے والا گروہ گرفتار، خواتین بھی شامل

سکھن سے خاتون سمیت چار رکنی شارٹ ٹرم اغواء کار اور بھتہ خور گروہ گرفتار۔ایس ایس پی ملیر

پولیس نے ملزمان کو جدید سائنسی خطوط پر تحقیقات کرتے ہوئے مری گیٹ لیبر اسکوائر سے گرفتار کیا۔ایس ایس پی ملیر

گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ گولیاں اور بھتے کی رقم 45 ہزار کی رقم اور چھینے گئے موبائل فونز برآمد۔عرفان بہادر

پولیس نے وارداتوں میں ملزمان کےزیرِ استعمال گاڑی بھی تحویل میں لےلی۔ایس ایس پی ملیر

ملزمان عورت کے زریعے فون پر ٹارگیٹ کو مخصوص جگہ بلا کر اغواء کرتے اور رقم وصولی کے بعد رہا کردیتے تھے۔عرفان بہادر

ملزمان کاروباری افراد سے بھتہ طلب کرتے اور عورت کے زریعے بھتے کی رقم وصول کرتے تھے۔ایس ایس پی ملیر

ملزمان ذیادہ تر وارداتیں ڈیفینس، کورنگی سمیت کئی علاقوں میں کرتے تھے۔ایس ایس پی ملیر

ملزمان کیخلاف شہری کی مدعیت میں دہشتگردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمات کا اندراج کرکےتفتیش کا آغاز کر دیا گیاہے۔ایس ایس پی ملیر

پولیس ملزمان کا کرائم ریکارڈ اکھٹا کیا جارہا ہے۔ایس ایس پی ملیر

ملزمان سے برآمد اسلحہ فارنزک کیلئے روانہ کیا جا رہا ہے۔ایس ایس پی ملیر

گرفتار ملزمان میں مسمات فریدہ، شہزاد اور محمد
شہزاد شامل ہیں۔ ایس ایس پی ملیر

ترجمان ضلع ملیرپولیس