Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ایسٹر پر خاص سوغات بنانے والی کراچی کی قدیم بیکری، ویڈیو دیکھیں | زرائع نیوز

ایسٹر پر خاص سوغات بنانے والی کراچی کی قدیم بیکری، ویڈیو دیکھیں

کراچی: شہر قائد میں ایک حلوائی خاندان ہے جو کئی دہائیوں سے مسیح برادری سمیت دیگر اقلیتوں کی خدمت کررہا ہے، یہ خدمت بہت ہی منفرد انداز سے کی جارہی ہے۔

بی بی سی اردو کے فیس بک پر ریلیز ہونے والی ویڈیو میں اس خاندان کے بارے میں بتایا گیا اور یہ بھی بتایا کہ کہ اس کے فرد گزشتہ کئی دہائیوں سے ایسی بیکری چلارہے ہیں جو عیسائیوں کے مذہبی تہوار گڈ فرائیڈے پر ایک خاص سوغات تیار کرتی ہے۔

یہ خاص سوغات مسیح بیرونِ ملک بھی لے کر جاتے ہیں۔ علاوہ ازیں دیگر مذاہب پارسی، مسلمان وغیرہ بھی اس مٹھائی کو شوق سے خرید کر اپنے مہمانوں کو خوشی کے تہوار پر پیش کرتے ہیں۔