Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
ڈزنی نے آئندہ 8 سالوں میں ریلیز ہونیوالے فلموں کی فہرست جاری کردی | زرائع نیوز

ڈزنی نے آئندہ 8 سالوں میں ریلیز ہونیوالے فلموں کی فہرست جاری کردی

ڈزنی نے آئندہ 8 سالوں میں ریلیز ہونیوالے 65 فلموں کی فہرست جاری کر

ڈزنی کی آنے والی فلمیں مارویل اسٹوڈیوز، پکسر، لوکس فلم، ڈزنی اینی میشن، ڈزنی اوریجینلز اور فوکس کے تحت پیش کی جائیں گی۔

ڈزنی کی جانب سے جاری فہرست کی سب سے آخری فلم 2027ء میں اواتار 5 ہوگی، جیمز کیمرون کی شاہکار فلم 2009ء میں پیش کی گئی تھی جبکہ شائقین اواتار 2 دسمبر 2021ء میں دیکھ سکیں گے۔

سی ای او ڈزنی بوب ایگر نے کچھ عرصہ قبل بتایا تھا کہ ادارہ اسٹار وارز موویز کی پروڈکشن سست کرنے جارہی ہے، اس فلم کا نیا حصہ اسٹار وارز : دی رائز آف اسکائی واکر رواں سال دسمبر میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔