Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
pakistan and imf deal final announcment will soon

آئی ایم ایف سے معاہدہ کن شرائط پر ہوا؟ عوام پر کیا بم گرائے جائیں گے؟ تفصیلات جانیے

حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ کی ٹیموں کے مابین آئندہ تین سال کے لیے معاہدہ طے پاگیا، پاکستان کی سفارشات کو آئی ایم ایف نے مسترد کر کے اپنی شرائط پر معاہدہ دستخط کروایا۔

دونوں فریقین کے مابین ہونے والے معاہدے کو حتمی شکل دو روز میں دی جائے گی جس کے بعد پیر کے روز باقاعدہ اعلان کیا جائےگا، معاہدے کے تحت گیس اور بجلی دگنی سے زیادہ مہنگی، ٹیکس وصولی کا ہدف بڑھانا ہوگا جبکہ سبسڈی ختم کر کے اشیاء کی قیمتیں بھی زیادہ کرنا ہوں گی جبکہ رقپے کی قدر میں کمی یا پھر ڈالر کی بڑتی ہوئی قیمتوں پر بھی حکومت کچھ نہیں کرسکے گی۔

آئی ایم ایف سے کن شرائط پر معاہدہ ہوا؟ جی این این کے رپورٹر نے سب کچھ بتا دیا