Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
فرق تلاش کریں | زرائع نیوز

فرق تلاش کریں

انٹرنیٹ پر ایسی تصاویر زیرگردش ہوتی ہیں جن کے ذریعے صارفین کی ذہانت کو جانچا جاتا ہے، اور یہی وجہ ہے کہ لوگ دلجمعی کے ساتھ یا تو فرق تلاش کرنے یا پھر حساب کتاب کی پہلیوں میں دلچسپی لیتے ہیں۔

درج ذیل تصویر میں بھی ایک فرق ہے آپ بتائیں کہ کون نوٹ ٹھیک ہے۔ آپ کے پاس درست جواب تلاش کرنے کے لیے ایک منٹ کا وقت ہے۔

کیا آپ نے درست جواب تلاش کیا؟ ۔۔۔  اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ نوٹ نمبر 1 ٹھیک ہے کیونکہ اس کے تمام نمبر ایک جیسے جبکہ دوسرے میں انگریزی ہندسے تبدیل ہیں۔