Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
الہٰ دین کا سحر برقرار، باکس آفس پر چھا گئی | زرائع نیوز

الہٰ دین کا سحر برقرار، باکس آفس پر چھا گئی

ڈزنی کی مشہور فلم “الہٰ دین” ریلیزہوتے ہی عالمی باکس آفس پرچھا گئی۔ ایڈونچر فلم نے ریلیز کے پہلے 3 دنوں میں 20 کروڑ ڈالرز سے زائد کا بزنس کرکے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
کارٹون فلم “الٰہ دین” 27 سال بعد ایک نئے اندازمیں سینما گھروں میں پیش کی گئی ہے۔ اس بار فلم میں کارٹونز کی جگہ ہالی ووڈ اداکار الٰہ دین، جینی اور جیزمین کے مشہورکردارادا کررہے ہیں۔
فلم میں الٰہ دین کا کردار مینا مسعود نے نبھایا جبکہ پرنسز جیزمین کا کرداراداکارہ نائیومی اسکاٹ اور جینی کا رول وِل اسمتھ نے ادا کیا۔ ڈچ اداکارمارون کینزاری ولن جفار کے کردارمیں نظر آئے۔