Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
وہ کون سی تین چیزیں‌ ہیں‌ جنر پر قابو پاکر بنگلا دیش نے ملکی معیشت مضبوط کی ، ویڈیو دیکھیں | زرائع نیوز

وہ کون سی تین چیزیں‌ ہیں‌ جنر پر قابو پاکر بنگلا دیش نے ملکی معیشت مضبوط کی ، ویڈیو دیکھیں

بنگلہ دیش کی اکنامک میں بڑھتی گروتھ ریٹ آور مستحکم ملک ہونے کی کون سی 3 بنیادی وجوہات کو ہیں، یہ بات ماہر معاشیات نے کراچی میں ہونے والی ایک نجی تقریب میں بتائی۔

انہوں نے تینوں وجوہات نمبر وائز بتائیں جو درج ذیل ہیں

1- بنگلادیش نے فوج کو اپنی اصل ڈیوٹیز پر لگایا اور سیاسی عمل سے باہر پھینک دیا۔

2- ملک کے آئین میں لفظ سیکولر کا اضافہ کیا۔

3-عورتوں کو تعلیم دی اور اُن میں تعلیمی رجحان کو بڑھایا۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں برطانوی معاشی جریدے مٰں شائع ہونے والی خبر میں بتایا گیا تھا کہ 2020 تک بنگلادیش ایشیاء کی مضبوط معیشت والا ملک بن جائے گا یعنی ایک برس بعد اُسے دنیا ایشین ٹائیگرز کے نام سے جانے گی کیونکہ وہاں کی شرح خواندگی 98.5% فیصد ہے، ساتھ طالب علموں کو انگریزی زبان پر عبور بھی دیا جاتا ہے۔