بجٹ سیشن 15 اپوزیشن اراکین گرفتار ہوں گے، بجٹ‌ منظور ہوجائے گا

معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن کے 10 سے پندرہ ارکان اپوزیشن کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے، اور اگلے چند دنوں میں اپوزیشن کے 15 ارکان گرفتار ہونے والے ہیں، ایسی صورتحال میں حکومت باآسانی بجٹ منظور کرلے گی۔