کراچی: اےآروائی فلمزاورپیج تھری کی مشترکہ پیشکش سے بنائی جانے والی فلم ’باجی‘ کانیاگاناریلیز ہوگیا جسے بھارتی گلوکارہ سندیتی چوہان نے گایا۔
تفصیلات کے مطابق میرا کی نئی آنے والی فلم ’’باجی‘‘ کا گانا گینگسٹر گڑیا کے نام سے ریلیو ہوا، یہ فلم 28 جون کو بڑے پردے پر تہلکہ مچائے گی۔
گانا پاکستانی اداکارہ مہوش حیات پر فلمایا گیا ہے۔
