Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
فواد چوہدری کا سمیع ابراہیم کو تھپڑ، ویڈیو سامنے آگئی | زرائع نیوز

فواد چوہدری کا سمیع ابراہیم کو تھپڑ، ویڈیو سامنے آگئی

فیصل آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سمیع ابراہیم کو مارے جانے والے تھپڑ کی گونج ابھی کم نہ ہوئی تھی کہ اسی دوران واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق چند روز قبل فیصل آباد میں 92 چینل کے مالک کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں فواد چوہدری نے بول ٹی وی کے اینکر کو تھپڑ مارا اور انہیں لغویات بھی بکی تھیں۔ اب اس واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فواد چودھری نے اینکر پرسن پر حملہ کیا جس کے بعد ان کے ساتھی انہیں ویاں سے لے گئے۔

وزیراعظم نے بھی صحافی سمیع ابراہیم سے ٹیلی فونک گفتگو بھی کی تھی اور انہوں نے واقعہ پر افسوس کا اظہار بھی کیا۔

https://twitter.com/95sahil95/status/1140964666472091648