چیئرمین پاک سر زمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سب سےزیادہ تباہی ہےتوسندھ میں ہے۔
سب سےزیادہ تباہی بربادی کراچی حیدرآبادمیں ہے، آج کراچی بد ترین رہائش کاشہربن گیا، عمران خان صاحب آئے اورصرف دلاسےدےکرچلےگئے، وزیراعظم سے وزیراعلیٰ بات نہیں کرتے۔
اُن کا کہنا تھا کہ اب تک حیدرآبادکراچی کےلیےوفاق سےکچھ نہیں ملا ، کےپی اورپنجاب کےوزیراعلیٰ کوبٹھاکرنیابلدیاتی نظام نافذکیاگیا، سندھ بلو چستان کےلیےکب بلدیات کانظام ہوگا۔
