اپنے منفرد انداز سے ویڈیوز بنا کر شیئر کرنے والے ٹیک کرنچ نے حال ہی میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا انٹرویو کیا جس کی ویڈیو آپ کے لیے پیش خدمت ہے۔
ماہرہ نے اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر بات کی اور بتایا کہ انہیں کمزور کردار پسند نہیں کیونکہ عورت کو مضبوط ہونا چاہیے، سیاست پر بھی اداکارہ نے گفتگو کی اور عمران خان کو بہترین سیاستدان قرار دیا جبکہ ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر مریم اور بلاول میں سے کسی ایک اور رکھنا ہو تو وہ بلاول کو کک آف کردیں گی۔
https://www.facebook.com/thecurrentpk/videos/1236075536565530/
