Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
کوہلی کے ساتھ یہ بوڑھی خاتون کون ہیں؟ | زرائع نیوز

کوہلی کے ساتھ یہ بوڑھی خاتون کون ہیں؟

ورلڈکپ کے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی اس موقع پر اسٹیڈیم میں بھارتی تماشائیوں کی بڑی تعداد موجود تھی جو اپنی ٹیم کو سپورٹ کررہی تھی۔

میچ ختم ہونے کے بعد کپتان ویرات کوہلی نے بوڑھی خاتون مداح سے نہ صرف ملاقات کی بلکہ اُن کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں ، اس موقع پر خاتون نے دو بھارتی بلے بازوں کو پیا بھی کیا۔

ویرات کوہلی نے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور خصوصی طور پر چرولاتا پٹیل کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے بتایا کہ خاتون کی عمر 87 برس ہے اور وہ کرکٹ کی اس قدر مداح ہیں کہ اس عمر میں بھی گراؤنڈ آکر ٹیم کو سپورٹ کرتی ہیں۔ کوہلی نے کہا کہ جذبہ آپ کو کچھ بھی کرنے پر مجبوت کردیتا ہے۔