Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
بقرہ عید ، بلدیاتی فنڈ کی بند بارٹ، ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان ٹاؤن آفس میں‌ گتھم گھتا.. ویڈیو دیکھیں | زرائع نیوز

بقرہ عید ، بلدیاتی فنڈ کی بند بارٹ، ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان ٹاؤن آفس میں‌ گتھم گھتا.. ویڈیو دیکھیں

ایم کیو ایم (بہادراباد) نارتھ کراچی ٹاون میں رابطہ کمیٹی و دیگر مرکزی ذمہ داران کی موجودگی میں بقرہ عید پر ہونے والی بدعنوانیوں کی رقم کی بندر بانٹ پہ تنازع کے باعث علاقائی ذمہ داران اور بلدیاتی نمائندے آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔

مشتعل کارکنان نے ایک دوسرے پر کرسیوں،لاتوں گھونسوں کا ازادانہ استعمال کپڑے تار تار رابطہ کمیٹی کی مداخلت کے باوجود تصفیہ یا صلح سے فریقین کا انکار اہل محلہ اس صورتحال سے شدید خوف کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کو ملنے والی اطلاع کے مطابق بعد ازاں تمام کارکنان کو بہادرآباد طلب کر کے سخت سرزنش کی گئی۔