پاکستان مخالف مظاہرہ، طارق فتح کے ساتھ کیا ہوا؟‌ ویڈیو

نیویارک: اقوام متحدہ کے باہر پاکستان منحرف طارق فتح قوم پرست جماعت کے ساتھ مظاہرہ کررہے تھے کہ اسی دوران چند نوجوان اُن کے پاس پہنچ گئے۔نوجوانوں نے طارق فتح سے سوالات کیے اور وجوہات پہنچیں، اس اقدام کو انہوں نے اپنے اوپر حملہ قرار دیا۔

https://twitter.com/Aadiiroy/status/1178050996934791168?s=20

طارق فتح کا ٹویٹ