ایم کیو ایم پاکستان نے اپنی طلبہ تنظیم اے پی ایم ایس او کی نئی کابینہ کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عارضی مرکز بہادرآباد پر اے پی ایم ایس او کا جنرل ورکرز اجلاس منعقد کیا گیا جس میں سینئر ڈپٹی کنونیئر عامر خان، ڈپٹی کنونیئر کنور نوید، رکن رابطہ کمیٹی فیصل سبزواری، شکیل نے شرکت کی۔
عامر خان نے نئی کابینہ کا اعلان کیا جس کے مطابق
نیو مرکزی کمیٹی
اے پی ایم ایس و
انچارج حافظ شہریار
جوائنٹ انچارج ذیشان حیدد
جوائنٹ انچارج محمد یاسر
مرکزی ارکان
جنید خان یوسفزئی
علی رضاوکیل
وجیحہ رؤف
شرجیل بیگ
شرجیل جعفری
محمد تنویر
محمد شاکر
ثاقب اعجاز
مصطفی ایدریسی
مقررین نے نئے عہدیداران پر زور دیا کہ وہ تعلیمی اداروں میں طالبات کے ساتھ پیش آنے والی مشکلات کو حل کریں اور طالب علموں کو تعلیم کی طرف راغب کریں تاکہ ملک و قوم ترقی کرسکے۔