اسلام آباد ائیر پورٹ پر اے ایس ایف اہلکار آپے سے با ہر مسافروں پر کھو سوں اور تھپڑو کی بارش
ریاض سے پشاور آنے والی پی آئی اے کی پرواز موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد ائیر پورٹ پر اتار لی گئی
موسم کی خرابی کے باعث پرواز کی روانگی میں کئی گھنٹے تاخیر ہونے پر مسافروں کا اسلام آباد ائیر پورٹ پر احتجاج
احتجاج کو روکنے کے لیے اے ایس ایف اہلکا طلب
اسلام آباد ائیر پورٹ پر اے ایس ایف اہلکاروں اور مسافروں کے درمیان تلخ کلامی نو بت پاتا پائی تک جا ں پہنچی
اے ایس ایف اہلکار معاملے کو حل کرانے کے بجائے مسافروں سے لڑ پڑے
اے ایس ایف اہلکار نے مسافروں پر تھپڑ اور گھونسوں کی بارش کردی
اے ایس ایس اہلکار آپی سے باھر ہوکر مسافروں پر کرسی دے ماری
خوش قسمتی سے مسافر زخمی نہیں ہوئے ، خواتین کی چیخ و پکار
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے واقع کا کوئی نوٹس بھی نہیں لیا
نہ ہی اے ایس ایف نے اہلکاروں کے خلاف کوئی ایکشن لیا
اسلام آباد ائیر پورٹ پر ہنگامے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، واقع سترہ اکتوبر کو پیش آیا تھا
Can anyone share the details that at which airport this incident happened?
And what was the reason that these military guys are savagely beating up passengers. pic.twitter.com/u4CpoeHRGL— Dr Shama Junejo (@ShamaJunejo) October 22, 2019
