فضل الرحمان کی تصاویر وائرل

مولانا عطاء الرحمان کے صاحبزادے نے والد کے بعد اپنی تنظیم کو منظم انداز سے چلایا اور اب صورتحال یہ ہے کہ ملک بھر میں جے یو آئی کے لاکھوں کی تعداد میں کارکنان موجود ہیں جبکہ سربراہ کے جانشین انصار السلام کے نام سے بھی کام کررہے ہیں۔

جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پرانی تصاویر سامنے آگئیں، حیران کن طور پر جب آپ ان کا نام انٹرنیٹ پر سرچ کریں گے تو آپ کو مولانا صاحب کی کسی خاتون کے ساتھ کوئی تصویر نہیں ملے گی۔

مولانا عطا الرحمان نے آئین پاکستان میں بہت کردار ادا کیا انہیں آج بھی تمام مکاتب فکر کے علما اور دیگر شخصیات اچھے الفاظ میں یاد کرتی ہے، والد کے انتقال کے بعد فضل الرحمان بھر پور انداز سے سیاسی میدان میں کودے اور تقریباً ہر بار ہی رکن اسمبلی منتخب ہوئے یہ پہلا موقع ہے کہ انہیں اس بار شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

مولانا اور اپوزیشن کی دیگر جماعتوں نے اسلام آباد میں دھرنا دیے رکھا ہے جس کا آج نواں روز ہے، حکومت اور جے یو آئی کا تاحال ڈیڈ لاک برقرار ہے۔

دیگر تصاویر دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں: