کیپ ٹاون: بانی ایم کیو ایم کے قریبی ساتھی اور متحدہ کے مفرور کارکن قمر ٹیڈھی قاتلانہ حملے میںر شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ذرائع کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان سےمفرور ایم کیوایم لندن کے کارکن پرجنوبی افریقہ میں قاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ شدید زخمی ہوئے۔
پاکستانی سیکیورٹی ذرائع خے مطابق قمرٹیڈی کراچی میں دہشت گردی کی کارروائیوں کا ماسٹرمائنڈ رہاہے، جب کہ وہ بانی ایم کیوایم کاقریبی ساتھی بھی ہے۔
