میں ایک بیوہ ہوں میری بیٹی جویریہ کی شادی ارسلان شمیم سے15 ماہ پہلے ہوئی تھی اس پورے عرصے میں اس کو ایک پل بھی سکون نہیں ملا ارسلان ہر وقت ڈرا تا اور مارتا گالیاں دیتا اور ماں سے ملنے نہیں دیتا اور شادی کے 3 ماہ کےاندر اس ہی بیٹی کے غم میں ہارٹ اٹیک سے اس کے باپ کا انتقال ہوا تو میری بیٹی باپ کی شکل تک نا دیکھ پائی اور پستول دکھا کے ڈراتا کے ہماری پہنچ Dsp تک ہے اور میری بیٹی کے ساتھ زبردستی غیر شرعی حرکت بھی کرتا تھا اور اس کے منا کرنے پر اس کو جان سے مارنے کی کوشش کی تھی میری بیٹی بہت اذیت کا شکار تھی ذہنی اور جسمانی اور اپنی بھائی کی بیوی پر بھی بری نظر ہے اس کی کبھی اس کے سینے پی ہاتھ مارتا اور اس سےاپنے غیر اخلاقی تعلّقات کے قصے اپنی بیوی جویریہ کو خود بتائے ہیں اور اپنی بھانجی حمنہ کی عزت پر بھی ہاتھ ڈال چکا ہے اور گھر کی کوئی بہو بیٹی بھانجی بھتیجی کی عزت اس سے محفوظ نہیں ہے اور اپنی بلڈنگ میں بھی 5 فلور کی رہائشی خاتون کے بھی چکر میں تھا اور ہر جگہ بدنام ہے اور یہ لوگ پہلے بھی جعلی کاسمیٹک بنانے کے جرم میں جیل جا چکے ہیں اور ان کا داماد خلیل ہےجو آے دن جیل جاتا رہتا ہے اور ان کا پوتا سمامہ بھی لڑکوں کے ساتھ بدفعلی کی وجہ سےدہلی کالونی میں رنگے ہاتھوں پکڑا جاچکا ہے یہ لوگ بہت بغیرت ہیں گناہ کو گناہ نہیں سمجھ رہے ہیں۔
اور اس کی ساس ہر وقت لعان تان کرتی رہتی تھی اور 10 اکتوبر کو اس کو گھر سے اس کی ساس نے نکال دیا اور اس عرصے میں ایک بچہ بھی ہوا اس کو بھی نکال دیا اب لڑکی طلاق چاہتی ہے تو اس کو طلاق نہیں دے رہے اور ارسلان اس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیتا ہےاور یہ سب باتیں اس کی بیوی جویریہ حلفیہ کہ رہی ہے اور یہ فوٹو ارسلان شمیم کی ہے سب لوگ اپنی حفاظت اس سے خود کریں اور میری آعلیٰ حکّام سے گزارش ہے کے اس یتیم بچی کے ساتھ کوئی زیادتی نا ہو اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
متاثرہ خاتون نے پولیس اور دیگر اعلیٰ حکام سے مدد کی اپیل کی ہے۔
