Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
مشرف کو سزائے موت کے ساتھ ایک بار پھر مہلت | زرائع نیوز

مشرف کو سزائے موت کے ساتھ ایک بار پھر مہلت

اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے آئین شکنی اور سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنا دی اور انہیں اپیل کرنے کا حق بھی دیا۔

اسلام آبادکی خصوصی عدالت کی جانب سے مختصر فیصلہ سنایا گیا جس میں لکھا گیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کو اپیل کا حق دیا گیا اگروہ فیصلے کے بعد ملک میں نہ آئے اور عدالتوں کا سامنا نہ کیا تووہ یہ حق میں کھو دیں گے ۔

سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ 48 گھنٹوں میں جاری کیا جائے گا،تین رکنی بنچ نے 2 ایک کی اکثریت سے سزائے موت کا فیصلہ سنایاجبکہ ایک جج نے فیصلے سے اختلاف کیا۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے مختصر فیصلے میں سابق صدر پرویز مشرف کو اپیل کا حق دیا گیا اگروہ فیصلے کے بعد ملک میں نہ آئے اور عدالتوں کا سامنا نہ کیا تووہ یہ حق میں کھو دیں گے ۔