خدا کی قدرت، صبح کے وقت اندھیرا، سورج گرہن کی تصاویر اور ویڈیوز

دنیا بھر میں آج رواں سال کا آخری طاقت ور ترین سورج گرہن ہوا، جس کے تحت قدرتی طور پر سورج اور زمین کے درمیان میں چاند آیا ، یوں دن کے وقت میں کچھ وقت کے لیے تاریکی ہوگئی۔

پاکستان کے ساحلی علاقوں میں سورج کو گرہن لگنے کا عمل جزوی طور پر دیکھا گیا، جبکہ دھند کی وجہ سے بھی مکمل اندھیرا نہ ہوسکا، علاوہ ازیں پاکستان کے پڑوسی ملک بھارت میں سورج گرہن کے دوران چند منٹ کے لیے مکمل اندھیرا چاہ گیا تھا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سورج گرہن کے نظارے کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: