Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
چھپکلیوں کا سرجیکل اسٹرائیک | زرائع نیوز

چھپکلیوں کا سرجیکل اسٹرائیک

دوست کے گھر سے اچانک سیکٹر کمانڈر(بھابھی) کا فون آیا، معلوم ہوا کہ گھر پر چھپکلیوں نے سرجیکل اسٹرائیک کیا۔

ہم نے دفاعی حکمت عملی مرتب کی اور پہنچتے ہی جدید ساز و سامان ( وائپر، جھاڑو) ہاتھ میں تھام کر اگلے مورچوں  کی طرف چڑھائی شروع کی، تو سب سے پہلے کچن میں دشمنوں  پر گولہ باری کی اورانہیں پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا۔

جیسے ہی دشمن پیچھے ہٹا موقع غنیمت جان کر جالیوں اور سوراخوں کو بند کیا، واپس آکر کمرے میں ایک چھپکلی کو موجود پایا تو اُسے جذبہ خیر سگالی کے تحت معاف کر کے گھر کی سرحد سے باہر نکال دیا۔

تعارف

محمد عمیر دبیر بلاگر ہیں اور مختلف موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔