Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
شہریار آفریدی کے بھتیجے کی خودکشی | زرائع نیوز

شہریار آفریدی کے بھتیجے کی خودکشی

کوہاٹ: وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی کے بھتیجے نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق شہریار آفریدی کے بھتیجے جواد آفریدی نے فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔

پولیس نے بتایا کہ جواد آفریدی نےکے ڈی اے میں واقع اپنے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکوگولی مارکر زندگی کاخاتمہ کرلیا، وہ واٹر اینڈ سینیٹیشن کمپنی کوہاٹ میں میڈیا ایڈوائزر کی ملازمت کرتا تھا۔ ڈی ایچ کیو اسپتال انتظامیہ کاکہناہےکہ جواد آفریدی کو پڑوسی مردہ حالت میں کوہاٹ اسپتال لائے اوران کے سر میں گولی لگی ہوئی تھی۔