Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کرونا لاک ڈاؤن، کے الیکٹرک کراچی صارفین پر بم گرانے کے لیے تیار | زرائع نیوز

کرونا لاک ڈاؤن، کے الیکٹرک کراچی صارفین پر بم گرانے کے لیے تیار

کے الیکٹرک نے کراچی کے صارفین کو ایوریج بلنگ پر بل بھیج دیے، اوسط بل 1300 روپے کا بھیجا گیا جس میں سرکاری چینل پی ٹی وی کی لائنسس فیس بھی شامل ہے۔

کے الیکٹرک کی جانب سے موصول ہونے والے بلز پر عوام نے غصے کا اظہا رکیا اور انہوں نے سوالات اٹھائے کہ آخر کیسے کمپنی نے ایوریج بل بھیجے، اگر وہ زیادہ رقم جمع کروادیں گے تو واپسی کی کوئی امید نہیں ہے۔

دوسری جانب کے الیکٹرک نے وضاحت پیش کی ہے کہ کے الیکٹرک صارفین کو بلنگ میں ریلیف فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق براہ راست میٹر ریڈنگ ممکن نہ ہونے کے سبب اوسط بلنگ کا طریقہ اپنایا گیا، ترجمان کے الیکٹرک گیارہ ماہ کی بنیاد پر اوسط بلنگ یا گذشتہ سال اسی ماہ کے بل میں سے کم ویلیو پر اپریل میں بلنگ ہوگی، ترجمان کے الیکٹرک براہ راست میٹر ریڈنگ دوبارہ شروع ہوتے ہی بلنگ حقیقی ریڈنگ پر ایجسٹ کر دیے جائیں گے، ترجمان کے الیکٹرک کے الیکٹرک نے اقدامات صارفین کے وسیع تر مفاد اور بہتر خدمات کے لئے کیا ہے، ترجمان کے الیکٹرک نیپرا کی ہدایت کے مطابق پچھلے گیارہ ماہ یا گزشتہ سال کا مذکورہ مہینہ، جو بھی زیادہ ہو اس سے ایورج بل بنایا جاتا ہے، ترجمان کے الیکٹرک