Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کراچی، فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم فراڈ، نیب کا بڑا انکشاف | زرائع نیوز

کراچی، فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم فراڈ، نیب کا بڑا انکشاف

کراچی، فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم فراڈ، نیب کا بڑا انکشاف

کراچی: احتساب عدالت میں فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کےنام پر ہونے والے فراڈ کیس کی سماعت ہوئی جس میں وکیل ایک بار پھر پیشی پر غائب رہے۔

عدالت نے وکیل کی عدم پیشی کو بنیاد بنا کر مقدمے کی سماعت پانچ جون تک ملتوی کردی، نیب کے مطابق فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے متاثرین کی تعداد 6 ہزار سے زائد ہے، بڑی تعداد میں عوام سے فراڈ کیا گیا، متاثرین نے اسکیم پر 13 ارب روپے لگائے جو بلڈر اور دیگر حکام ہڑپ کر گئے۔

یاد رہے کہ منتظمین اور بلڈر نے گزشتہ سماعت پر عدالت کو یقین دہانی کروائی تھی کہ وہ الاٹیز کو پوری رقم واپس کرنے پر تیار ہیں، البتہ اس معاملے پر کوئی پیشرفت سامنے نہیں آسکی۔

فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم فراڈ، منتظمین کا الاٹیز کو پوری رقم ادا کرنے کا اعلان