Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
پی ایس 88، الیکشن خریدنے کی کوشش پر صوبائی و وفاقی حکومت کو نوٹس جاری |

پی ایس 88، الیکشن خریدنے کی کوشش پر صوبائی و وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

مملیر میں ترقیاتی کاموں کے نام پر ڈھکوسلا، الیکشن کمیشن کا نوٹس

پی ایس 88ملیر ضمنی الیکشن جیتنے کا مشن وفاقی حکومت کی جانب سے حلقے میں ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات۔۔الیکشن کمیشن کا نوٹس
سرکاری وسائل کا استعمال ارکان اسمبلی کے دوروں اور ترقیاتی منصوبوں پر الیکشن کمیشن کا نوٹس
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی پارلیمانی سیکریٹری ممبر قومی اسمبلی کیپٹن جمیل احمد کو نوٹس جاری کردیا
رکن قومی اسمبلی جمیل احمد خان ملیر ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدوار کی انتخابی مہم چلارہےتھے
جمیل احمد خان نے ووٹرز کو متوجہ کرنے کے لئے حلقے میں ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا
الیکشن کمیشن نے قواعد کی سنگین خلاف ورزی پر جمیل احمد خان سے جواب طلب کیا ہے
پارلیمانی سیکریٹری جمیل احمد نے تین روز گزرنے کے باوجود جواب جمع نہیں کرایا
الیکشن کمیشن نے ترقیاتی اسکیم شروع کرنے پر پی ڈبلیو ڈی کو بھی نوٹس جاری کردیا
پی ڈبلیو ڈی کے تحت مختلف علاقوں میں ترقیاتی اسکیمز شروع کی گیئں
ڈی ایم سی ملیر کو بھی قواعد کی خلاف ورزی پر وضاحت طلب
پی ایس 88ملیر کی نشست پر پولنگ16فروری کو ہوگی


نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل
zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ
ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور
مختصر کہانیاں بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل کو
جگہ دی جائے گی۔