بدنام زمانہ گینگ کا نیوز ایڈیٹر پر قاتلانہ حملہ
کراچی: شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل میں مغیزی گروپ نے روزنامہ محشر کے نیوز ایڈیٹر پر قاتلانہ حملہ کیا اور انہیں تشدد کر کے لہو لہان کردیا۔ اقبال خان بخاری کو ملزمان نے گھیر کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور پستول کے بٹ مار کر سرپھاڑ دیا۔ عوام کا رش جمع ہونے پر ملزمان موقع سے فرور ہوگئے۔
نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور مختصر کہانیاں بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل کو جگہ دی جائے گی۔

