بلدیہ شرقی : مساجد کے اطراف ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی تعمیرات کا کام مکمل

بلدیہ شرقی : مساجد کے اطراف ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی تعمیرات کا کام مکمل، نمازی پرمسرت ، جامع مسجد بنوری ٹاؤن، جامع مسجد مدنی جٹ لائن کے اطراف سڑکیں درست کر دی گئیں، تجاوزات کیخلاف کاروائی کے دوران یوسی 30 گلزار ہجری ڈویژن میں کچی پکی تجاوزات ہٹا کر راستے کلئیر کر دئیے گئےـ
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر /ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید محمد علی شاہ اور میونسپل کمشنر شعیب احمد ملک کی ہدایات پر ضلع شرقی میں مختلف ترقیاتی کام سر انجام دینے کے ساتھ مختلف بلدیاتی امور کی انجام دہی کو یقینی بنایا جارہا ہے اس سلسلے میں رمضان المبارک میں شہریوں کو مساجد تک پہنچنے میں آسانی پیدا کرتے ہوئے مساجد کے راستوں کو ہموار کرنے کے ساتھ سڑکوں کی درستگی بھی عمل میں لائ گئ ہے اس سلسلے میں جامع بنوری ٹاؤن جمشید روڈ اور جامعہ مدنی مسجد جٹ لائین کی سڑک کو درست کر دیا گیا ہے، صفائی ستھرائی سمیت دیگر بلدیاتی امور کو بہتر رکھنے کیلئے بلدیہ شرقی اپنا کردار ادا کر رہا ہے، محکمہ انسداد تجاوزات کی جانب سے ایک انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران گلستان ہجری ڈویژن یوسی 30 میں درجنوں کچی پکی تجاوزات کو کلئیر کر کے راستے صاف کر دئیے گئے ہیں، سگ گزیدگی کے واقعات کی روک تھام کیلئے ڈی ایم سی ایسٹ گزشتہ ایک مہینے سے مکمل طور پر متحرک ہے اس سلسلے میں یوسی 14،8 اور یوسی 27 میں 113 آوارہ کتوں کی بیخ کنی کو یقینی بنایا گیا ہے،مذکورہ امور کی انجام سپریٹنڈنگ انجنئیر سول سید اظہر حسین شاہ، ایگزیکٹیو انجنئیر سلمان الرحمن میمن، ڈائریکٹر انسداد تجاوزات زاہد بن خلیل اور ڈائریکٹر میونسپل سروسز توقیر عباس کی زیر نگرانی سر انجام دئیے گئے.

Viagra, This is a good website Viagra
Suggestive, This is a good website Suggestive
Genitals, This is a good website Genitals
Adult, This is a good website Adult
Rectum, This is a good website Rectum
Genitals, This is a good website Genitals
Testicles, This is a good website Testicles
Rectum, This is a good website Rectum
Adult, This is a good website Adult