سہراب گوٹھ، افغان بستی میں غیرقانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن، سرکاری ٹیم پر حملہ، پانچ زخمی

سہراب گوٹھ، افغان بستی میں غیرقانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن، سرکاری ٹیم پر حملہ، پانچ زخمی

کراچی (کرائم رپورٹر ) سپر ہائی وے کے قریب واقع افغان بسی پر قبضہ مافیا نے اینٹی انکروچمینٹ فورس پر حملہ کرکے ا سپاہی کو شدید زخمی کردیا ، ایس ایس پی اینٹی انکروچمینٹ فورس جام طارق دھاریجو کے مطابق فورس سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں سرکاری اسکول سے قبضہ واگزار کرانے گئی تھی انہوں نے کہا کہ ان حملوں کے باوجود ہم اعلی عدلیہ کے حکم پر کام کرتے رہیں گے۔

مشتعل مظاہرین کے پتھراؤ اور دھکم پیل سے مختیار کار سمیت پانچ زخمی ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: