روالپنڈی، ماں‌ بیٹے کا قتل، پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے شہریوں سے مدد مانگ لی

روالپنڈی، ماں‌ بیٹے کا قتل، پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے شہریوں سے مدد مانگ لی

روالپنڈی کے علاقے چونترہ میں ماں کو سرعام زیادتی کا نشانہ بنا کر 8 ماہ کی بچی اور متاثرہ خاتون پر تشدد کرنے والے ملزم کو پولیس چار روز گزر جانے کے باوجود بھی گرفتار نہیں کرسکی۔

یاد رہے کہ کئی روز قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو آئی تھی جس میں خاتون اپنے بچے کی لاش کے پاس ہوش و ہواس کھوئی بیٹھی تھیں، متاثرہ خاتون کو بازیاب کر کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ بھی انتقال کرگئیں۔

ذرائع کو دستیاب معلومات کے مطابق خاتون کے ساتھ زبردستی زیادتی کی گئی اور مزاحمت پر انہیں ، بیٹے سمیت شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ تھانہ چونترہ میں اس واقعے کا مقدمہ درج ہوگیا، جس کے بعد پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے مگر انہیں ناکامی کا سامنا رہا۔

اب راولپنڈی پولیس نے ملزم کی شناخت اور گرفتاری کے لیے شہریوں سے مدد مانگتے ہوئے انتہائی مطلوب کا اشتہار جاری کیا، جس میں شہریوں کو پیش کش کی گئی ہے کہ اگر اُن کے پاس ملزم واجد علی ولد اصغر علی سے متعلق کوئی معلومات ہیں تو فراہم کریں، اطلاع دینے والے کو معقول انعام اور نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

 

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor
dungunbaru