آرائیں برادری کی جانب سےنیاز حسین ؓ کا اہتمام کیاگیاجس میں مختلف شبئہ زندگی سےتعلق رکھنےوالی شخصیات کےعلاوہ تنظیم فلاح و بہبود آرائیں ”رجسٹرڈ“کے بانی حاجی علیم الدین آرائیں اور شیر محمد نورانی آرائیں،ظہورآرائین اتوار ی آرائیں حاجی یامین اشرف آرائیں اکرام الدین آرائیں عامر مجید آرائیں محمّد دانش آرائیں اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی
