Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
سینئر گلوکار سلیم شہزادکی سندھ حکومت سےاپیل |

سینئر گلوکار سلیم شہزادکی سندھ حکومت سےاپیل

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے سینئر پلے بیک سنگر سلیم شہزاد بینائی سے محروم ھو گئے انھوں نے نارتھ کراچی کے ایک اسپتال میں آنکھوں کا آپریشن کرایا تھا بقول سلیم شہزاد ڈاکٹر نے غلط آپریشن کیا جس کی وجہہ سے ان کی بینائی ضائع ہو گئی 11ماہ سے وہ غلط آپریشن کی وجہ سے نا بینا ہو گئے ہیں گلوکار سلیم شہزاد نے سندھ حکومت وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ اور محکمہ ثقافت سمیت آرٹس کونسل اوردیگر ارباب اختیار سےدرخواست کی ہے کہ وہ ان کی آنکھوں کے آپریشن کے لئے تعاون کریں کیونکہ ان کی مالی حالت ایسی نہیں ہے کہ وہ اپنی آنکھوں کا علاج کرواسکیں واضع رہے کہ سلیم شہزاد بر صغیر کے معروف کلاسیکل گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ان کے والد عظیم پریم راگی کا شمار نامور کلاسیکل گائیگوں میں ہوتا تھا
سلیم شہزادکانمبر0344.3904788